اتوار 16؍جمادی الاول 1444ھ 11؍دسمبر 2022ء

جامعہ کراچی: مارننگ شفٹ میں داخلوں کیلئے ٹیسٹ کا آغاز

جامعہ کراچی میں مارننگ شفٹ میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کا آغاز ہو گیا ہے جو ایک گھنٹے پر محیط ہے۔

داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ میں فارمیسی، بی ایڈ اور بی ایس پروگرام کے خواہشمند طلبا نے شرکت ہے۔

یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ داخلہ ٹیسٹ میں 11 ہزار سے زائد امیدواروں نے شرکت کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.