بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھارت کے پاس افغانستان سے بھاگنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس افغانستان سے بھاگنے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے، بھارت کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان امن کے لیے آج بھی عالمی برادری کے ساتھ ہے۔

انہوں نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ پاکستان اپنے اڈے کسی بھی کارروائی کے لیے امریکا کو  نہیں دے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.