تنخواہیں پچیس فیصد بڑھانے کے لیے ایمپلائز گرینڈ الائنس نے احتجاج کیا۔ سرکاری ملازمین نے بلوچستان کے کئی شہروں کو جانے والی شاہراہیں بلاک کردیں۔
حکام سے مذاکرات کے بعد سرکاری ملازمین منتشر ہوگئے، جس کے بعد سڑکیں بحال کردی گئیں۔
مظاہرین کے جانے کے بعد کئی گھنٹوں سے پھنسے ہوئے مسافر اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.