برطانیہ کے پابندی کے فیصلے پر حماس نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی غاصبیت کی طرفداری کرنے والے برطانیہ کا اقدام مکمل طور پر متعصبانہ ہے۔
حماس عہدیدار سمیع ابو زہری کا کہنا ہے کہ برطانوی اقدام اسرائیلی بلیک میلنگ اور ڈکٹیشن کے سامنے سر تسلیم خم کرنا ہے۔
سمیع ابو زہری کا کہنا ہے کہ عالمی قانون جبری قبضے کے خلاف تمام ذرائع بشمول مسلح مزاحمت کا حق دیتا ہے۔
حماس کے عہدیدار نے کہا کہ عالمی قانون کے تحت مقبوضہ علاقےکے لوگ مزاحمت کا حق رکھتے ہیں۔
Comments are closed.