پولیس گریڈ 22 کے آفیسر اے ڈی خواجہ کو کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی (این پی اے) اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اے ڈی خواجہ کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اے ڈی خواجہ کی تعیناتی 13 اگست 2021 سے مؤثر ہو گی۔
اے ڈی خواجہ بطور ممبر انچارج وفاقی محتسب سیکرٹیریٹ ریجنل آفس کراچی تعینات تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.