ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سربراہ خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں گورنر ہاؤس کراچی پہنچ گئے۔
متحدہ رہنماؤں نے کراچی میں 53 بلدیاتی نشستیں بڑھانے پر گورنر کامران خان ٹیسوری کی کوششوں کو سراہا۔
ایم کیو ایم وفد میں مصطفیٰ کمال، فاروق ستار، عامر خان اور نسرین جلیل شامل تھے۔
کشور زہرہ، خواجہ اظہار الحسن اور انیس قائم خانی بھی ایم کیو ایم کے وفد میں شامل ساتھ تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.