فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ہارڈشپ کیسز میں انکم ٹیکس کمشنر ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی اجازت دینے کے مجاز ہوں گے۔
اعلامیے کے مطابق انکم ٹیکس کمشنرز ہارڈشپ کیسز میں ریٹرن فائل کرنے کے لیے 15 روز تک کی توسیع دے سکتے ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق انکم ٹیکس کمشنرز کا اختیار ہے ٹیکس ریٹرن کے لیے 15روز کی مہلت دے سکتا ہے۔
ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔
Comments are closed.