معاون خصوصی شہباز گل نے حزب اختلاف کے ارکان قومی اسمبلی سے متعلق دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کے 17 ارکان قومی اسمبلی مجھ سے رابطے میں ہیں۔
پھالیہ میں چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ ووٹ بیچنا اور خریدنا ایک لعنت ہے۔
اسلام آباد میں سینیٹ کی نشست سے متعلق اُن کا کہنا تھا کہ عبدالحفیظ شیخ اور یوسف رضا گیلانی کا کوئی مقابلہ نہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.