آسٹریلیا میں کورونا کے کیسز بڑھنے کے پیش نظر لاک ڈاؤن مزید سخت کردیا ہے۔
آسڑیلیاکی ریاست نیوساوتھ ویلز میں گزشتہ روز کورونا کے111کیسز جبکہ ریاسٹ وکٹوریہ میں کورونا کے19کیسزرپورٹ ہوئے۔
آسٹریلیامیں گزشتہ روز کوروناسے ایک شخص ہلاک ہوگیا جس کے بعد رواں سال کورونا سے اموات کی تعداد 3ہوگئی۔
حکام نے دفتر میں آنے والے ملازمین کے لیے جرمانے کا حکم دیا ہے۔
دوسری جانب برطانیہ نے فرانس سے آنےوالےمسافروں کیلئے 5سے10روزہ لازمی قرنطینہ برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔
فرانس سے آنے والےمکمل ویکسی نیٹڈافراد کو بھی قرنطینہ کرنا ہوگا جبکہ فرانس میں گذشتہ روز کورونا کے10ہزار کیسزرپورٹ ہوئے ہیں،
Comments are closed.