بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اولمپکس میں پاکستان ہاکی ٹیم کے نہ جانے سے افسوس ہوا، منظور جونئیر

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان  منظور حسین جونئیر کی جانب سے ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان ہاکی ٹیم کے شرکت نہ کرنے پر افسردگی کا اظہار کیا گیا ہے۔

اولمپکس 84ء کے ٹیم کے فاتح کپتان، منظور حسین جونیئر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان ہاکی ٹیم کے نہ جانےسے افسوس ہوا ہے، یہ بدقسمتی ہے کہ وکٹری اسٹینڈ پر رہنے والی ٹیم اب کہیں نہیں۔

منظور جونیئر نے کہا ہے کہ ہاکی میں دوبارہ مقام حاصل کرنا چیلنج ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.