منگل 27؍محرم الحرام 1445ھ 15؍اگست 2023ء

انٹربینک میں ڈالر تقریباً 4 روپے مہنگا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔

ایک ڈالر 3 روپے 62 پیسے مہنگا ہوکر 291 روپے 75 پیسےکاہوگیا۔

انٹربینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 288 روپے 49 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوکر 297 روپے کا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.