امریکی شتر مرغ نے برطانوی شہریوں کو خوفزدہ کردیا ہے۔
برطانوی علاقے ہارٹ فورڈ شائر میں امریکی نسل کے شتر مرغوں کو گھومتے دیکھا گیا ہےجس کے بعد پولیس نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کی ہے۔
پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی کہ رہائشی علاقوں میں تین دریاؤں والی سڑک ایم 25 پر ان جانوروں کو دیکھا گیا ہے اور کتوں اور ہرنوں پر حملے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔
لہذا شہری احتیاط کریں اور کتوں کو چہل قدمی کےلیے باہر لےجانے والے مالکان ہوشیار رہیں۔
Comments are closed.