ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹرز کے افغانستان سے متعلق پیش کردہ بل کے مسودے میں پاکستان کے بارے میں ذکر قطعی طور پر بلاجواز ہے۔
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ پاکستان سے متعلق تمام حوالہ جات پاک، امریکا تعاون کی روح کے منافی ہیں۔
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایسی مجوزہ قانون سازی جیسے اقدامات نامعقول اور غیر نتیجہ خیز ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.