اتوار 13؍رجب المرجب 1444ھ5؍فروری 2023ء

امارات کے صدر اور وزیراعظم کا سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس

متحدہ عرب امارات کے صدر اور وزیراعظم نے سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ 

ابوظبی سے عرب میڈیا کے مطابق اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے پرویز مشرف کی وفات پر صدر عارف علوی کو تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشدالمکتوم نے بھی صدر عارف علوی کو تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.