الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر کے پولنگ اسٹیشن جانے کا نوٹس لے لیا۔
ریٹرننگ آفیسر ماجد شریف ڈوگر کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کو پولنگ اسٹیشن کے دورے کرنے سے روک دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر کو پولنگ اسٹیشن جانے کی اجازت نہیں ہے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر کے پولنگ اسٹیشن جانے کا نوٹس لے لیا۔
ریٹرننگ آفیسر ماجد شریف ڈوگر کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کو پولنگ اسٹیشن کے دورے کرنے سے روک دیا ہے۔
مسلم لیگ نون کے رہنما زین شوکت ڈگراں نے ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر کو پولنگ اسٹیشن جانے کی اجازت نہیں ہے۔
Comments are closed.