افغانستان کی نئی عبوری حکومت کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے دعوت نامے مختلف ملکوں کو جاری کردیے گئے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق تقریب میں پاکستان، چین، ترکی، مصر، قطر، متحدہ عرب امارات، روس اور ازبکستان کے نمائندے شرکت کریں گے۔
نئی افغان حکومت 11 ستمبر کو حلف اٹھائے گی، پاکستان نے نئی افغان حکومت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.