خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں افغان مہاجر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پبی کے علاقے میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا اور 5 بچوں کو لے کر فرار ہوگیا ہے۔
پولیس کے مطابق افغانستان جانے سے انکار پر افغان مہاجر نے بیوی کو قتل کیا۔
پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم نے 10سال قبل پشاور کی رہائشی لڑکی سے شادی کی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.