پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز سرمایہ کاری کا منفی دن رہا، جہاں انڈیکس میں 257 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 47 ہزار 429 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 366 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
شیئرز بازار میں 49 کروڑ شیئرز کے سودے 15 ارب روپے میں طے ہوئے۔
آج مارکیٹ کیپٹلائزیشن 43 ارب روپے کم ہوکر 8 ہزار 316 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.