پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔
اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 392 پوائنٹس کمی سے 44 ہزار 913 پر بند ہوا ہے۔
کاروباری دن میں بینچ مارک 100 انڈیکس 699 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
بازار میں 36 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 12 ارب 71 کروڑ روپے سے زائد رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 52 ارب روپے کم ہو کر 7 ہزار 851 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.