پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بارہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے یکطرفہ مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 17ویں اوور میں ہی حاصل کرلیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے پال اسٹرلنگ نے 56 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیل کر میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے دور کردیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.