وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریسٹورنٹ جمعرات اور جمعے مکمل بند کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفیکشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے طور پر 11 اپریل تک ریسٹورنٹ ہفتے میں 2 دن بند رہیں گے۔
نوٹیفیکشن میں یہ بھی کہا گیا کہ ریسٹورنٹ پر اِن ڈور اور آوٹ ڈور ڈائننگ دونوں بند رہیں گی، صرف ٹیک اوے اور ڈلیوری کی سہولت جاری رہے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.