وائٹ ہاؤس نے اسرائیلی شہریوں پر حماس کی طرف سے حملوں پر مذمت کا اظہار کیا ہے۔
وائٹ ہاؤس نے اپنے بیان میں کہا کہ حماس کے حملوں کے خلاف اسرائیلی حکومت اور اسرائیلیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے اسرائیلی ہم منصب سے رابطہ کیا ہے۔ اس موقع پر اسرائیلی اور امریکی رہنماؤں نے قریبی رابطے میں رہنے کا کہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.