اسرائیلی صدر نے وزیراعظم نیتن یاہو کو نئی حکومت بنانے کی دعوت دے دی۔
صدر روون رِیولِن نے حکومت سازی کیلئے وزیراعظم نتین یاہو کو نامزد کیا ہے لیکن انہوں نے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا ہے کہ کوئی بھی امیدوار اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ پارلیمان کا اعتماد حاصل کر سکے۔
نتین یاہو 2009 ء سے مسلسل اقتدار میں ہیں۔
واضح رہے کہ اسرائیل میں گزشتہ ماہ ہونے والے انتخابات میں کوئی بھی جماعت اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی
بشکریہ جنگ
Comments are closed.