امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ یورپ میں بیٹی اپنے باپ کی شفقت سے محروم ہوتی ہے۔
اسلام آباد میں جماعت اسلامی ویمن ونگ کانفرنس سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ اسلام نے خواتین کو سب سے زیادہ حقوق دیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی معاشرے میں جہالت کے باعث خواتین کو حقوق نہیں ملتے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے مزید کہا کہ حالیہ سینیٹ الیکشن میں 35، 35 کروڑ روپے سیٹ جیتنے کے لیے لگائے گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.