funny will send nudes in 20 minutes no hookups hookup Birmingham hookup Telford Pennsylvania 17 year old hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہنس کی اپنی مالک کیلئے انوکھی محبت

ہنس کی اپنی مالک کے لیے انوکھی محبت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، ہنس کی محبت کی شدت دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے۔

سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت ویڈیو کلپ وائرل ہورہی ہے جس میں ایک ہنس کو گھر کے لان میں کھڑا دیکھا جاسکتا ہے جو کہ اپنے مالک کے گھر آنے کا بےصبری سے انتظار کررہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چند لمحوں میں سڑک پر ایک گاڑی پہنچتی ہے جس میں سے ایک شخص باہر نکل کے آتا ہے جو کہ حقیقت میں لان میں کھڑے ہنس کا مالک ہوتا ہے۔

ہنس جیسے ہی اپنے مالک کو آتا دیکھتا ہے تو فوراََ مالک کی طرف بھاگتا ہے اور اپنے پَر ہلاتے ہوئے مالک کے گھر آنے پر خوشی کا اظہار کرتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا گیا کہ ’والد کا کام سے گھر آنے کا انتظار۔‘

صارفین کی بڑی تعداد اس ویڈیو کو پسند کرتے ہوئے محبت بھرے تبصرے کررہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.