چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ الیکشن ہارنے کے بعد وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو اخلاقی طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے تھا۔
لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کے تمام مشیروں کی کوالیفکیشن کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
عدالت نے استفسار کیا کہ ان مشیران نے کابینہ میں کیا امور انجام دیے؟
بشکریہ جنگ
Comments are closed.