
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے دیگر پانچ ملزمان کو ضمانت پر رہا کردیا، نور اللّٰہ ترین اور شیر محمد سمیت دیگر کی ضمانت منظور کرلی گئی۔
عدالت کا ملزمان کو فی کس 4 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت دیگر ملزمان پر ملک مخالف تقاریر کا الزام ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.