بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا 2 لاکھ کورونا ویکسین منگوانے کا اعلان

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے 2 لاکھ کورونا ویکسین منگوانے کا اعلان کردیا۔

سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ ویکسین ابتدائی طور پر سینیٹرز اور پارلیمنٹیرینز کو لگائی جائے گی۔ 

انہوں نے کہا کہ ارکان سینیٹ، عملے کے بعد باقی لوگوں کو ویکسین لگانے کے اقدامات کیےجائیں گے۔

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ حکومت چاہے تو پیپرا قوانین کے بغیر ہی ویکسین منگوائی جاسکتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.