وفاقی وزیر برائے خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پانچ، دس اور تیس سال کی مدت کے لیے یورو بانڈ جاری کر دیئے ہیں۔
حماد اظہر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یورو بانڈ پر شرح سود چھ، 7.37 اور 8.87 فیصد مقرر کی گئی ہے۔
وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے کامیابی سے پانچ، دس اور تیس سال کی مدت کے لیے یورو بانڈجاری کر دیئے گئے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.