بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹوکیو اولمپکس 2020: تمغوں کی تازہ ترین صورتحال

ٹوکیو اولمپکس 2020: تمغوں کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے ہے؟

جاپان

،تصویر کا ذریعہReuters

جاپان کے شہر ٹوکیو میں اس سال ہونے والے 2020 اولمپک کھیلوں میں 33 کھیلوں میں 339 مقابلے ہوں گے جو کہ جاپان بھر میں 42 مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے۔

اولمپک

اس صفحے پر تمغوں کی تازہ ترین صورتحال اور شرکت کرنے والے ممالک کی درجہ بندی خود بخود اپ ڈیٹ ہوتی رہے گی جن کی مدد سے طلائی، نقرئی اور کانسی کے تمغے جیتنے والی نیشنل اولمپک کمیٹیز کے نتائج دیکھے جا سکیں گے۔

ممکنہ طور پر ان کھیلوں کے سب سے پہلے تمغے 24 جولائی کو دیے جائیں گے۔

BBCUrdu.com بشکریہ
You might also like

Comments are closed.