جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

نیب کی احسن اقبال کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ ن کے رہنما  احسن اقبال کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش کی ہے۔

اس حوالے سے نیب کی جانب سے  وزارت داخلہ کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے۔

خط میں احسن اقبال کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.