بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

معروف عالم دین مولانا سید محمد عون نقوی انتقال کرگئے

معروف عالم دین مولانا سید محمد عون نقوی انتقال کرگئے۔

جعفریہ الائنس پاکستان نے مولانا عون نقوی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

جعفریہ الائنس کا کہنا ہے کہ مولانا سید محمد عون نقوی کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.