بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت پر ایک لاکھ روپےجرمانہ

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔

محکمہ اوقاف کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو مستقل نہ کرنے کیخلاف درخواست پر  لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عدالتی احکامات کے باوجود جواب جمع نہ کروانے پر برہم  ہوگئے۔

عدالت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ملک عبدالعزیز اعوان کی مہلت کی استدعا مسترد کردی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.