منگل28رمضان المبارک 1442ھ 11؍مئی2021ء

لاہور میں مخالفین نے 20 سالہ لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا

لاہور میں 20 سال کی لڑکی کو مخالفین نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ مزنگ میں 20 سال کی لڑکی سے مخالفین نے مبینہ زیادتی اور تشدد کیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کےخاندان کا مخالفین سےجائیداد پر قبضےکا تنازع چل رہا ہے۔

پولیس نے کہا کہ لڑکی کو اسپتال  منتقل کردیا گیا ہے، ملزمان کے خلاف  درخواست موصول ہوگئی ہے، تحقیقات جاری ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.