ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

سی ٹی ڈی نے 2دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا: عمر شاہد

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی )  کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) عمر شاہد کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی نے 2دہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے۔

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار دہشتگردوں میں جاوید منگریو اور ممتاز سومرو شامل ہیں۔

ڈی آئی جی کے مطابق گرفتار ملزمان نے احساس پروگرام کے دفتر اور رینجرز پر متعدد حملے کیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.