پیر27رمضان المبارک 1442ھ 10؍مئی2021ء

سکھر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک

سکھر میں جعفرآباد کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان تین ہفتے قبل ایک سپر اسٹور میں ڈکیتی میں ملوث تھے۔ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر اسٹور مالک اور مینیجر کو قتل کردیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان کی شناخت حمید عرف شیر اوڈھو اور علی خان کے نام سے کی گئی ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.