
سندھ کے شہر خیرپور میں بڑ چوک کے قریب رینجرز موبائل پر کریکر حملے کے نتیجے میں 2 رینجرز اہلکار اور 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال خیرپور منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ رینجرز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور علاقے کی سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے۔
ایم ایس میر محمد سومرو سول اسپتال کے مطابق چاروں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.