ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

حکومت خیرات میں ملنے والی ویکسین کی منتظر رہی، احسن اقبال

(ن) لیگی رہنما احسن اقبال کہتے ہیں کہ حکومت ڈبلیو ایچ او سے خیرات میں ملنے والی کورونا ویکسین کے انتظار میں بیٹھی رہی۔

انہوں نے کہا کہ اپنےایم این ایز کو رشوت دینے کے لئے 50 کروڑ روپے تھے لیکن عوام کو تحفظ دینے کے لئے چین سے ویکسین نہیں خریدی جو رعایتی نرخوں پر مل سکتی تھی۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ جن ملکوں کو عوام کا خیال تھا انہوں نے بروقت آرڈر کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.