جمعرات یکم شوال المکرم 1442ھ13؍مئی 2021ء

حماد اظہر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

حماد اظہر نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ  میرا کورونا وائرس کا  ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.