بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جو سلوک نیب نے دورانِ حراست رکھا تفصیل اور حساب باقی ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جو سلوک نیب نے دورانِ حراست رکھا اس کی  تفصیل اور حساب باقی ہے۔

مریم نواز نے نیب کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈرتے ہیں نیب والے ایک نہتی لڑکی سے!۔

نیب اعلامیے کے مطابق مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر نیب لاہور کی عمارت پر چڑھائی کرنے کی اطلاعات ہیں۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ اس لڑکی سے ڈرتے ہیں جس پر نیب نے قاتلانہ حملہ کیا۔

مریم نواز نے کہا کہ ناموں سمیت سب قوم کے سامنے آئے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.