بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

براڈ شیٹ معاہدہ: مرکزی کردار طارق فواد ملک نے چپ توڑ دی

طارق فواد ملک نے مزید کہا کہ میں نے ٹروونز اور براڈ شیٹ کی نمائندگی کی ہے، جو میرے کام کا حصہ تھا، نیب اور براڈشیٹ معاہدہ اتفاق رائے سے ہوا، جس پر نیب نے دستخط کیے۔

اُن کا کہنا تھا کہ نیب کو براڈ شیٹ معاہدے کے متعلق جواب دینا چاہیے، میں نے کچھ غلط نہیں کیا، یہ سچ ہے براڈشیٹ نے ریکوریز نہیں کی تھیں اور ناکام رہا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.