بدھ29؍رمضان المبارک 1442ھ12؍مئی 2021ء

اوپن بیلٹ پر ہنگامے سے اپوزیشن بے نقاب ہوگئی، شاہ محمود قریشی

 قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ سُنا ہے آج ایک بیٹھک ہوگی، ایک نیا اعلان کیا جائے گا، کرلیں لانگ مارچ، قوم دیکھ رہی ہے کہ جمہوریت کو ڈی ریل کرنے والے کون ہیں؟۔

انہوں نے کہا کہ آئینی ترمیم کو منظور کروانے میں کامیاب ہوں یا نہ ہوں، ہمارا اصولی موقف کامیاب ہوگیا، آج کے رویے کے بعد اپوزیشن کو اس بل پر بات کرنے نہیں دیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.