بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اومان نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کردی

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اومان نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کردی۔

پاکستان پر اومان کی جانب سے سفری پابندی کا اطلاق آج شام 6 بجے سے شروع ہوگا۔

اس حوالے سے اومان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے اور سی اے اے کو آگاہ کردیا ہے۔

اومان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق بھارت اور بنگلہ دیش پر بھی سفری پابندی عائد ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.