کورونا پابندیوں کے دوران شادی کی تقریب میں شرکت پر برطانوی شہر بلیک برن کے میئر افتخار حسین کو مستعفی ہونا پڑ گیا۔
شادی میں شرکت پر میئر بلیک برن افتخارحسین سمیت 9 افراد پر 2 سو پاؤنڈ جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔
افتخار حسین کا کہنا ہے کہ حالات کی نزاکت کا احساس نہ کرنے پر افسوس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.