اردنی فنکار نے مالٹے کے چھلکوں سےخوبصورت ہینڈ بیگ تیار کرلیے۔
اردنی شہری عمر سرطاوی نے مالٹے کے چھلکوں سے بیگ تیار کرکے سب کو حیران کردیا ہے، جو ہینڈ بیگ کی تیاری کےلیے مارکیٹ سے خود مالٹے خریدتے ہیں۔
مالٹوں کی خریداری کے بعد عمرسرطاوی انہیں ہلکا کا نرم کرتے ہیں پھر احتیاط سے چھلکے اتارتے ہیں، پھر انہیں دو ہفتے تک مختلف مراحل سے گزار کر انتہائی نفاست سے مختلف ڈیزائن کے حامل خوبصورت اور قیمتی ہینڈ بیگ اور دیگر مصنوعات تیار کرتے ہیں۔
Comments are closed.