سعودی اتحادی فورسز کی کارروائی میں 160 سے زائد حوثی باغی مارے گئے۔
سعودی اتحادی فورسز نے یمن کے شہر مارب میں حوثی باغیوں کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔
مارب میں کی گئی کارروائی میں 160 سے زائد حوثی باغی ہلاک ہوئے ہیں۔
سعودی اتحادی فورسز کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں عبدیا کے علاقے میں کارروائی کے دوران 11 فوجی گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.