انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 36 پیسے اضافے سے 168 روپے 2 پیسے پر بند ہوئی ہے، جو انٹربینک تبادلہ میں تقریباً ایک سال کے بعد ڈالر کی بلند ترین اختتامی قدر ہے۔
26 اگست 2020 کو ڈالر کی اختتامی قدر 168 روپے 43 پیسے تھی۔ جو تاحال انٹربینک میں ڈالر کی بلند ترین اختتامی قیمت ہے۔
رواں مالی سال انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 10 روپے 48 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے سے 168 روپے 70 پیسے ہے۔
Comments are closed.