کراچی: خواتین سے پرس چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار Urdunews On فروری 5, 2021 9 کراچی کے علاقے طارق روڈ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین سے پرس چھیننے کی وارداتوں میں ملوث شخص کو گرفتار کرلیا۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.