جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

وزیر اعظم عمران خان نے اوپن ٹرائل کی واضح پیشکش کی، شہباز گِل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے اوپن ٹرائل کی واضح پیشکش کی۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے انہیں استعفے کی پیش کش بھی کی ہے، قوم کی لوٹی دولت واپس کریں اور استعفیٰ لے لیں۔

ڈاکٹر شہباز گِل نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ فارن فنڈنگ میں ن لیگ نے ڈونرز کی تفصیل جمع نہیں کروائی۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.