بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم آج آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج باغ آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کریں گے۔

رہنما پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ بھمبر، میرپور اور مظفرآباد میں بھی جلسوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر انتخابات میں فتح تحریک انصاف کی ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.